محمد رضوان 5 اور بابر اعظم 29 رنز بناکر ونندو ہسارنگا کا شکار بنے
November 11, 2025
www.factcontent.comEntertainment

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں بیٹنگ جاری
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکن کپتان چارتھ اسالنکا نے ٹاس جیت کرپاکستان نے پھلےبایتینگ کا فیسلہ ھوا۔ ۔
انچویں اوور میں ہی صائم ایوب (6 رنز) اسیتھا فرنانڈو کی بولنگ پر آؤٹ ہوگئے۔
فخر زمان اور بابر اعظم نے 54 رنز کی شراکت قائم کی، لیکن فخر 32 رنز پر ہسارنگا کے ہاتھوں اسٹمپڈ ہوگئے۔
محمد رضوان صرف 5 رنز بنا سکے، جبکہ بابر اعظم 29 رنز بنا کر بھی ہسارنگا کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
اس وقت سلمان آغا اور حسین طلعت کرئیز پر موجود ہیں۔ پاکستان نے 32 اوورز میں 4 وکٹوں کے عوض 137 رنز بنائے ہیں۔
طبی مسائل کی وجہ سے ابرار احمد کی جگہ نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
𝗔𝗕𝗦𝗢𝗟𝗨𝗧𝗘 𝗕𝗟𝗜𝗡𝗗𝗘𝗥 ⚡@babarazam258, how did you pull this off?! 😱
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 11, 2025
📺 Watch live in the UK region, sign up now at https://t.co/Z0RXSR7gYM#PAKvSL | #JeetKaScene | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/CSIsvnNB01